In stock
No Sugar Date Pinniyan 250g
نو شوگر ڈیٹ پِنّی، پُرانی دیسی پِنّی کا ایک صحت بخش اور جدید انداز ہے۔ ان میں کھجور اور انجیر شامل کی جاتی ہے، جو قدرتی طور پر میٹھا ذائقہ دیتی ہیں ۔ اس میں کوئی چینی شامل نہیں کی جاتی۔ ہماری خاص نو شوگر ڈیٹ پِنّی میں چار طاقتور بیج بھی ہوتے ہیں. سورج مکھی کے بیج، کدو کے بیج، السی کے بیج اور تل۔ یہ سب بیج غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں اور جسم کو مضبوط اور توانا رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ، ان میں ڈرائی فروٹس کی بھرپور مقدار شامل ہوتی ہے جو سردیوں میں آپ کو صحت مند اور پُرجوش رکھتے ہیں۔
لو، امّاں کا مقصد یہی ہے کہ ہر کسی کے لیے کچھ نہ کچھ صحت مند اور روایتی ہو۔ نو شوگر ڈیٹ پِنّی اسکول جانے والے بچوں کے لیے بہترین سنیک ہے۔ لنچ باکس میں یہ پِنّی رکھیں، بچہ دن بھر ایکٹیو اور خوش رہے گا۔ ہماری اماں سب کے لیے محبت سے بناتی ہیں اور کھانے کی کوالٹی اور صفائی کا خاص خیال رکھتی ہیں۔ اس لیے آپ کو اپنے بچوں کی صحت کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ،
| QUANTITY |
250g |
|---|
Why Desi Angan?
A little taste of tradition, made with the warmth of home.
Traditional Desi Taste
Inspired by timeless homemade recipes.
Ghar Jaisi Mithaas
The comforting taste of home in every bite.
Quality Ingredients
Carefully selected ingredients for a delicious taste.
Made With Care
Prepared and packed with love and attention.
Desi Angan
Frequently Asked Questions
Everything you need to know before bringing a little taste of Desi Angan home.
Contact Us

